fbpx

Zubeda Tariq Kay Kitchen Say

0 Ratings

زبیدہ طارق کھانے کی ماہر ،مشہور معروف شخصیت جن کی تیار کی ہوئی تراکیب سے آپ اکثر ٹی وی پروگرامز میں متفید ہوتے رہتے ہیں فیروزسنز نے ان کی تراکیب کو اس کتاب میں یکجاکیا ہے جس میں مزے دار سبزیوں گوشت اور چاول سے بنی تراکیب کے ساتھ ساتھ حیدر آباد اور پنجاب کے

Add to BookShelf

Overview

زبیدہ طارق کھانے کی ماہر ،مشہور معروف شخصیت جن کی تیار کی ہوئی تراکیب سے آپ اکثر ٹی وی پروگرامز میں متفید ہوتے رہتے ہیں فیروزسنز نے ان کی تراکیب کو اس کتاب میں یکجاکیا ہے جس میں مزے دار سبزیوں گوشت اور چاول سے بنی تراکیب کے ساتھ ساتھ حیدر آباد اور پنجاب کے ناشتوں اور روائیتی کھانوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ساتھ ہی بچوں کے لیے مزے مزے کی من بھائی تراکیب اچار چٹنیاں ،چائینز کھانے ، ٹھنڈے میٹھے مشروبات اور میٹھے بھی شامل ہیں اس کتاب کی ایک خاص بات یہ ہے کہ بعض خواتین کو ترلیب کے تناسب اور خاص طور پر اسے کتنے افراد کے لیے بنایا جاۓ اس سلسلے میں بڑی پریشانی ہوتی ہے. مسز طارق نے اس مسئلے خو بھی بہت حد تک حل کر دیا ہے ہر ترکیب کے شروع میں یہ ترکیب کتنے افراد کے لیے کافی ہوگی اس کا بیان موجود ہے تیار کریں

BOOK DETAILS
  • Hardcover: NA
  • Publisher: NA
  • Language: NA
  • ISBN-10: NA
  • Dimensions: NA
Customer Reviews

Average customer rating

0 Ratings
Be the first to review “Zubeda Tariq Kay Kitchen Say”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

There are no reviews yet.

Registration

Forgotten Password?