fbpx

Hatim tai London Mein

0 Ratings

دُکھیوں کا ہمدرد بے کسوں کا سہارا اپنے وقت کا سب سے زیادہ سخی اور بہادُر اِنسان کو 1500 سال پہلے عرب میں فوت ہو گیا تھا دوبارہ زندہ ہو گیاہے آپ اِس حیرت انگیز اور جرات وبہادری سے بھر پُور کارنامے پڑھے وقت ہرہرسطر پر اُچھل اُچھل پڑیں گے وہ اپنی جان جوکھوں میں

Add to BookShelf

  • Genre:
  • Originally Published:
    ferozsons
  • Hardcover:
    Paperback
  • Language:
    Urdu- اردو

Overview

دُکھیوں کا ہمدرد بے کسوں کا سہارا اپنے وقت کا سب سے زیادہ سخی اور بہادُر اِنسان کو 1500 سال پہلے عرب میں فوت ہو گیا تھا دوبارہ زندہ ہو گیاہے آپ اِس حیرت انگیز اور جرات وبہادری سے بھر پُور کارنامے پڑھے وقت ہرہرسطر پر اُچھل اُچھل پڑیں گے وہ اپنی جان جوکھوں میں کر ایک پاکستانی لڑکے کو بھارت کی قید سے چُھڑاتا ہے فلسطینی مُجاہدوں کے ساتھ مل کر اسرائیل کے فوجی اڈے اُڑاتا ہے لندن کے لوگوں کو ایک خُوں خوارانسانی بھوت سے نجات دلاتا ہے آپ کے جانے پہچانے ادیب اے حمید کے اس دل چپ اور حیرت انگیز ناول کے حصے چھپ چکے ہیں

حاتم طائی اسرائیل میں

حاتم طائی لاہور میں حاتم طائی دِلی میں

حاتم طائی پیرس میں حاتم طائی لبنان میں

حاتم طائی لندن میں

BOOK DETAILS
  • Hardcover: Paperback
  • Publisher: ferozsons
  • Language: Urdu- اردو
  • ISBN-10: NA
  • Dimensions: NA
Customer Reviews

Average customer rating

0 Ratings
Be the first to review “Hatim tai London Mein”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

There are no reviews yet.

BOOKS BY M A Hameed

Hatim tai London Mein
200.00 150.00

SHARE THIS BOOK

Registration

Forgotten Password?